مجھے ایسے لگتا ہے لوگوں کے دو گروہوں میں فیس بک کو مسجد یا حجرا بنانے کا جھگڑا چل رہا ہے جیسے ہی فیس بک کی کھڑکی کھول کر دیکھوں تو منظر کچھ یوں ہوتا ہے کوئ مجھے رو رو کر موت کا منظر سنا رہا ہوتا ہے تو ساتھ میں کھڑا کوئ پشتو کا گیت سنا رہا ہوتا ہے ایک طرف طارق جمیل کی تقریر ہے تو دوسری طرف پی ٹی آئ والوں کے بھنگڑےکوئ فلسطین پر مجھے رُلا رہا ہوتا ہے تو ساتھ میں کھڑا کوئ سرداروں کے لطیفے سنا کر ہنسا رہا ہوتا ہے
Post a Comment